خضدار: خضدار میں ٹریفک قوانین کے آگاہی کے سلسلے میں بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کی طرف سے قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر پمفلٹ کے زریعے آگاہی مہم چلائی گئی، ڈرائیوروں کو خصوصا مسافر بردار سواریوں کے ڈرائیوروں سے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے کی درخواست کی گئی آگاہی مہم کے سلسلے میں بلوچستان کے مختلف شہروں میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کے لئے مہم چلائی جائے گی عوام اور ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ اس مہم میں بھرپور تعاون کریں
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.