باغبانہ/خضدار: زاوہ ایریا میں موٹرسائیکل اور کار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دے کر سول اسپتال خضدار پہنچا دیا.
تاج محمد سرپرہ کی فیملی کی جانب سے لندن میں ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے تاج محمد سرپرہ سمیت تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔