خضدار:
وڈھ تحصیل کے علاقہ پاٹ ندی میں ایک ہی خاندان کے دو خواتین ڈوب کر ہلک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو تو تک سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی دو خواتین بختاور بنت حاجی کلیم اللہ اور گل ناز بنت سیف اللہ ساکنان تو تک ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
ڈوبنے والوں کی عمریں بالترتیب 17اور21 سال بتایا گیا ہے۔جس کے بعد لاشیں نکال کر ورثا کے حوالے کیا گیا
لیویز ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی خواتین اپنے فیملی کے ہمراہ پکنک منانے آئی تھیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.