ذرائع کے مطابق خاران شہر سول ہسپتال کے قریب خاران کے رہائشی میر زاہد نوشیروانی نامی شخص کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا جو گھر کی چاردیواری میں گرا اور پھٹ نہیں سکا، جس کو ناکارہ بنانے کیلئے خضدار سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔
علاوہ ازیں تربت شہرمیں گزشتہ شب زورداردھماکے کی آوازکئی میل دورتک سُنی گئی،جبکہ پولیس ودیگراداروں کی جانب سے جگہ اور دھماکے کی نوعیت کاتعین نہیں کیاجاسکا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.