شہر نوروز آباد مین بائی پاس روڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او خاران پولیس عیدمحمد محمدحسنی جانبحق۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق ایس ایچ او پولیس خاران پر قاتلانہ حملہ ہوا جنہیں فوری طور پر سول ہَسپتال خاران میں لایا گیا جہا ں وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.