وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزکے مطابق خاران شہر سے طالب علم کاشف ایجباڑی ولد قاری عنایت اللہ کو یکم اگست کی رات فورسزنے حافظ جمال ناصر مدرسے کے قریب سے مبینہ طورپر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا۔
فیملی کو تاحال اسکی خیریت سے متعلق کچھ علم نہیں ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.