خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے عبدالنبی ولد غلام نبی محمد حسنی ساکن گواش روڈ کو ان کی سبزی کی دکان سے اغوا کرلیا۔مستونگ کے علاقے کرِدگاپ کے رہائشی شیرگل بلوچ کونامعلوم افرادنے لاپتہ کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.