حب انڈسٹریل ایریا کیمیکل تیار کرنے والے کارخانے میں آتشزدگی سے آگ کے شعلے دور دور سے دیکھے گئے ہیں
فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
اطلاعات کے مطابق حب کے صنعتی ایریا میں واقع شان کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کیمیکل سے بھرے ٹینک اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.