بلوچستان کے ضلع حب میں ندی میں ڈوب کر 52 سالہ شخص ہلاک، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے۔
تفصیل کے مطابق منگل کی شام بیلا نواحی علاقے گوٹھ ملکانہ کا رہائشی 52 سالہ غلام رسول ولد نصراللہ قوم رونجہ ہنجری ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
لاش سول اسپتال بیلا لائی گئی اور ضروری کاروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.