حب ندی میں منگھو پیر مدرسہ کا باسط نامی طالب جوڈیرہ بگٹی کارہائشی بتایاجاتاہے نہاتے ہوئے گہر ے پانی میں ڈوب گیا۔
کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا۔
غوطہ خوروں کی ذریعے بچے کی تلاش جاری رکھی گئی تاہم اندھیرے کے سبب ریسکیو آپریشن بند کردیا گیا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.