کوئٹہ:
پولیس ذرائع کے مطابق حب ساکران روڈ مری چوک کے قریب گھر سے پھندا لگی نعش برآمدکی گئی ،جسے شناخت کے بعد پولیس نے نعش ورثاءکے حوالے کردی۔
متوفی کی شناخت 30سالہ منظور احمدکے نام سے کی گئی۔
پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا اور اہل خانہ سے نارا ض تھا ۔