حب نورانی کراس کے قریب کوچ اور سوزوکی گاڑی میں تصادم، ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری خاتون زخمی ہوگئی-
ایدھی ذرائع کے مطابق شاہ نورانی کراس پر کوچ اور سوزکی میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دوسری خاتون زخمی ہوگئی جنھیں سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا- جاں بحق خاتون کی شناخت زاہدہ زوجہ نورمحمد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی خاتون کی شناخت یاسمین زوجہ اسحاق کے نام سے ہوئی ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.