حب۔ حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صاحب بخش ولد بخش علی سکنہ چیزل آبادکوقتل کردیا۔جھل مگسی کے علاقے گنداوگ اورسیڈفارم میں دومختلف واقعات میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے 5افرادکوقتل کردیا،فائرنگ سے 2افرادزخمی بھی ہوئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.