کوئٹہ:
جیکب آباد قصبہ زاہد کھوسو میں گزشتہ شب سیاہ کاری کے الزام میں مبینہ ملزم باپ حسین جمالی نے اپنی بیٹی (ح)اور نوجوان احسان جمالی کوکلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔
علاوہ ازیں نصیرآباد چھتر میں ایک مسماة( س )کو قتل کر دیا گیا،قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔