کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں طلبہء تنظیموں کے جھڑپ کے حوالے سے جامعہ انتظامیہ نے کمیٹی قائم کردی ہے- کمیٹی میں رجسٹرار جامعہ بلوچستان،لیکچرار اور اسٹاف ایسوسی ایشن کے نمائندے،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے افسران شامل- اس حوالے سے طلبا رہنما بالاچ قادر نے بتایا کہ کمیٹی نے طلبہء تنظیموں میں ایک ہفتے کی جنگ بندی کرادی ہے اور اس معاہدے کے تحت کل جامعہ بلوچستان بند رہے گا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.