کوئٹہ:
وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزنے اپنے ٹوئٹرہینڈل پرجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع کیچ کے علاقے گومازی تمپ میں سیکورٹی فورسزنے گزشتہ شب راشد ولد جلیل کوحراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا گیا ہے
بیان کے مطابق تنظیم کوبلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے بتدریج اضافےسے شدیدخدشات لاحق ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.