کیچ کے علاقے تمپ سے 17 سالہ نوجوان حکمت علی لاپتہ۔
اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقےتمپ سے گزشتہ رات ڈھائی بجے کے قریب 17 سالہ نوجوان حکمت علی ولد ماسٹر برکت لاپتہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اہلخانہ کو حکمت علی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی معلومات نہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.