تربت :
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول ناصرآباد میں 13/05/2023کوایک سائنسی نمائش منعقد کیا گیا۔جس کی افتتاح ہیڈ ماسٹر نزیر نے کیا۔
اس کامیاب سائنسی نمائش کے انعقاد میں اسکول کے سینئر اساتذہ سائنس امام بخش کچکول،محمد حسین امام اور ریاض حسین احمداور سینئر لیب اسسٹنٹ نیاز احمد نے اہم کرداراداکیا۔
اس نمائش میں کشتی اور ایئر کولر۔ یاسین حاتم، حمزہ رشید سامر امام (جماعت نہم)
2۔کا گاڑی،فوارہ،جھولا اور وکیوم کلینر ۔نصراللہ امجد،طلال الٰہی بخش،سلیم راشد اور نوشاد اکبر (کلاس دہم)
ہیلی کاپٹر اینڈ لفٹر۔نواب حسن،شاہ بخش نسیم،ریحان نسیم اینڈ قادر بخش (کلاس نہم)
واٹر کولر اور ڈمپر۔ زبیر زاہد،ذیشان مراد،سرفراز ناصر (جماعت نہم)
مائیکرو سکوپ ری پرسنٹر۔ عبدالحکیم نزیر،عبدالباسط فدا،قمبر عاجز (کلاس نہم)
خوشحال گھرانہ اور ماحولی آلودگی۔سلمان رفیق،عادل نادل،انس یونس اور ارشاد لال (کلاس نہم)
کیمیکل ریکشن۔ سوڈیم ہائیڈرو اکسائیڈ، پنائل پنکلین۔ مصدق رفیق،شیرجان منصور اور امتیاز دلیپ (کلاس نہم)بناکراپنی تخلیقی صلاحیتوں کالوہامنوالیا۔
پروگرام کے آخرمیں ہیڈ ماسٹر نزیر آصف نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا اور ان کی کارگردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔