اطلاع کے مطابق ایم ایٹ شاہراہ گھنہ کے مقام پر زمباد گاڈی نے سامنے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے بلال احمد ولد علی محمد سکنہ گوگدان موقع پر جان بحق ہوگئے۔
جبکہ سری کہن کے قریب ایک اور واقعہ میں زمباد گاڈی کی ٹکر سے بولان گرائمر اسکول کے طالب علم زاکر علی وفات پاگئے۔
گزشتہ روز ڈی بلوچ پل پر تیز رفتار زمباد گاڈی نے ٹکر مار کر گوگدان سے تعلق رکھنے والے چاکر ولد ظریف نام کے ایک بچے کو زخمی کیا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.