سرکاری ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں نودزسے برآمدکی گئی تھیں
جن کی شناخت حِلال ولدیعقوب ساکن نودز اورخادم ولدشاکرساکن نودزسے کی گئی ہے۔
جبکہ سرکاری ذرائع کے مطابق نودزمیں جاہ وقوعہ پرنعشوں کے قریب گولیوں کے خول بھی پڑے ہوئے ملے تھے،غالب امکان ہے کہ انہیں گولیاں مارکرقتل کیاگیاہے۔