تربت:
پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں بندوق کی صفائی کے دوران بھائی کے ہاتھوں اتفاقی گولی چلنے سے اس کی بہن نبیلہ بنت کریم کودو گولیاں لگیں۔
جس سے وہ زخمی ہوئی جسے طبی امداد کے لئے فوری طورہسپتال منتقل کردیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.