تربت:
ذرائع کے مطابق گزشتہ شب ضلع کیچ کے علاقےگورکوپ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ڈاکٹرعلی جان ولد صاحبدادنامی شخص کو قتل کردیا ، جبکہ واقعہ میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں علاج کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.