تربت:
ایکسیئن کیسکو کیچ انجنئیر بنگل خان مری کا کہنا ہے کہ مکران کو ایران سے سپلائی ہونے والی مند جکی گور گرڈ اسٹیشن اور گبد پولان گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی معطل ہے.
جبکہ مکران کو اس وقت نیشنل گرڈ اسٹیشن بیسیمہ پنجگور ٹرانسمیشن لائن سے بجلی سپلائی کی جارہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.