تربت :
تربت کے علاقے ملک آباد میں بجلی بندش کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئے
ملک آباد میں ٹرانسفامرلنک کواتارنے کے خلاف خواتین نے مین روڈپرٹائرجلاکراحتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی لائن کو 4 روز سے کیسکو حکام نے منقطع کردیا ہے، 45 سینٹی گریڈ گرمی میں لوگ شدید اذیت میں مبتلا ہیں، گھروں میں پانی نہیں، علاقہ مکین پریشان ہیں۔
ان کامزیدکہناتھاکہ اگربجلی بحال نہیں کی گئی توروڈبلاک کے سلسلے کومزیدجاری رکھاجائیگا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.