تربت:
تربت شہر میں فائرنگ سے ایف سی کا ریٹائرڈ اہلکار ہلاک۔
تربت اللہ والی مارکیٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی کے ریٹائرڈ سپاہی محمد ارشد ولد نزیر احمد سکنہ ملتان کو ہلاک کردیا، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

Login to your account below.