کوئٹہ:
زرائع کے مطابق تربت کے علاقے کہن پُشت کوشقلات میں 23 اگست کی شام کو نامعلوم گاڑی سوار مسلح افراد نے داد رحیم ولد الیاس نامی نوجوان کو زبردستی اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
علاقائی زرائع کے مطابق مغوی نوجوان ایران بارڈر پر تیل برداری کے کام سے منسلک تھا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.