وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزکے مطابق تربت میں کولواہ اسٹاپ سے سیکورٹی فورسز نے دسویں جماعت کے ایک طالب علم اور مادگِ کلات ڈنڈار کے رہائشی شاھد ولد چار شمبے کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔
تنظیم نے انکی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا۔
خیال رہے گذشتہ روزبھی فورسز نے کیچ کے مختلف علاقوں سے چار نوجوان کو جبری لاپتہ کیا تھا۔