کولواہ جت ڈنڈار میں دو لاشیں برآمد، لیویز ذرائع کے مطابق کولواہ کے علاقہ ڈنڈار جت سے ناصر ولد خداداد ڈن سر شاپک اور سدھیر ولد میار سکنہ تنزلہ کولواہ کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے،
لیویز فورس نے جائے وقوعہ جاکر لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیں۔