اطلاع کے مطابق گزشتہ شب گئے تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں رجب ولد الہی بخش نامی نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔جبکہ خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.