بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر میجر جمیل احمد دشتی، ڈاکٹر عبدالغفور، قاسم دشتی، باہڈ دشتی کا بی این پی کے سنیئر رہنماؤں کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں آمد- نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے سربراہی میں اجلاس ہوا-
مشترکہ اجلاس میں آنے والے بلیدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشورہ کیا گیا۔ اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر محمد اکرم دشتی, جسٹس شکیل احمد بلوچ، مرکزی کمیٹی کے رکن محمد جان دشتی، ضلعی صدر مشکور انور بلغ شیر قاضی اور دیگر سنیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.