اطلاع کے مطابق گزشتہ شب کَنڈ بالگتر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے طارق نامی شخص اور اس کی بیوی موقع پر جان بحق ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد موٹرسائیکل پر سوار تھے جو واقعہ کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.