کوئٹہ: گزشتہ دنوں کوئٹہ میں بی این پی کے مرکزی ممبر و رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان شکیلہ نوید دہوار کے گھر پر حملہ اور توڑ پھوڑ ہوا. واضح رہے کہ شکیلہ نوید دہوار، بلوچ اور بلوچستان کے حقوق کے حوالے سے کئی سالوں سے سرگرم ہیں اور بلوچستان اسمبلی کی ممبر بھی ہیں. کچھ عرصے پہلے شکیلا نوید کے شوہر ملک نوید دہوار کو بھی نامعلوم دہشت گردوں نے شہید کیا تھا.
Latest on YouTube