بی ایس او کے مرکزی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے نومنتخب مرکزی عہدیداروں کا تقریب حلف برداری 8 اپریل بروز جمعرات کو بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں ہوگا. جہاں مرکزی کابینہ و سینٹرل کمیٹی اراکین سے حلف لیا جائے گا۔
ترجمان نے بلوچ طلباء،اساتزہ،ادیب،شاعر و ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.