کوئٹہ ۔سرکاری زرائع کے مطابق لیویز تھانہ مسلم باغ میں گاڑی کو جلا نے کامقدمہ سلام خان سمیت تین افراد کے خلاف در ج کر لیا گیا ہے
مقد مہ عبدالمالک نامی شخص کی مد عیت میں تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
۔یادرہے گزشتہ روز آئل ٹینکر میں ڈیزل میختر لے جایا جارہا تھا بھتہ نہ دینے پر سلام خان مہترزئی اور ان کے ساتھیوں نے آئل ٹینکر پر فائرنگ کی فائرنگ سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔
ملزم سلام خان وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینیٹر کے قریبی عزیز ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.