کوئٹہ:
پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بھاگ محلہ غریب آباد میں فائرنگ سے سکندر بنگلزئی نامی شخص شدید زخمی ہوگیا.
جسے فوری طور پر سول ہسپتال بھاگ میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور اسے تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.