تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سریکوران میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر دو افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتا ہونے والوں میں یحیی بلوچ اور ساجد پسران شامل ہیں۔
لاپتہ ہونے والوں کو پنجگور کے علاقے سریکوران سے لاپتہ کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.