بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہزیب رند نے یو ایس میامی کراٹے لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہزیب رند نے امریکا میں منعقد یو ایس میامی کراٹے لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
عوامی حلقوں کی جانب سے شاہزیب رند کو یو ایس میامی کراٹے فائٹ جیتنے پر خوشی کا اظہار۔