بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی کے کارکن ڈیجیٹل مردم شماری قومی فریضہ سمجھ کر بھرپور حصہ لیں
،بلوچستان کے ہر فرد کے شمار سے ہی ہم اپنے حقوق کے حصول کوممکن بناسکتے ہیں،مردم شماری ٹیموں اساتذہ ،کونسلران، چیئرمینوں کی محنت اور لگن پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،بلوچستان رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان ،مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کی جائے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.