کوئٹہ:
بلوچستان میں عبدالحئی بلوچ کو ڈی آئی جی کوئٹہ اور اعتزاز گورایہ کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا، 10 ڈویژنز کے ڈی آئی جیز اور21اضلاع کے ایس ایس پیز کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گی۔
انوٹیفکیشن کے مطابق محمد معروف ڈی آئی جی ژوب، نذیر احمد کرد ڈی آئی جی لورالائی اور وزیر خان ناصر کو ڈی آئی جی رخشان تعینات کردیاگیااس کے علاوہ محمد مراد کانگرو ایس ایس پی قلات، کیپٹن نوید عالم کو ایس ایس لسبیلہ تعینات کردیا گیا، آصف مستوئی کو ایس پی حب، حسین لہڑی کو خضدار کا ایس ایس بنا دیا گیاجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالعزیز جکھرانی ایس پی خاران اور عبدالحفیظ کو جکھرانی ایس پی چاغی تعینات کردیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.