بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل سے پاکستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سید احسان شاہ نےمینگل ہاوس کوئٹہ میں ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے گفتگوکی گئی۔
ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں شامل دونوں پارٹیوں کے مرکزی رہنماؤں اور اراکین نے شرکت کی جس میں دونوں جماعتوں کو یکجا کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.