محکمہ موسمیات کی جانب جاری بیان میں کہا گیا کہ بحیرہ عرب سے بالائی اور وسطی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو رہی ہیں
بیان میں کہا گیا کہ اس سسٹم کے زیر اثر 26جون کی رات سے 29جون کے دوران بارکھان، لورالائی، سبی، نصیر آباد، قلات، خضدار، ڑوب، زیارت، موسی خیل، ڈی آئی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر تیز، موسلادھار بارش کی توقع ہے۔