قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ بینچہ کے مقام پر کار کو حادثہ پیش آیاجس سے کار میں سوار بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے
لیویز نے زخمیوں کو قلات ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی۔جبکہ دالبندین کے علا قے کسٹم چیک پوسٹ کے قریب ڈبل کیبن گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے
جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا ۔