سرکاری ذائع کے مطابق تربت میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے سرکاری ملازم پرویز مسیح کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی۔
گوادر کے علا قے سربندن کراس کوسٹل ہائی وے پر گوادر پورٹ سے گندم لے جانے والی ٹرالر اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کوچ میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔
جنہیں ریسکیو حکام نے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.