کوئٹہ:
الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے سوشل میڈیا میں چلنے والی اس خبر کی تردید کی ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات 31 جولائی 2022 تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہونگے اور پولنگ 29 مئی کو ہوں گے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.