واشک ۔ بسیمہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہا تیز ہواں کے ساتھ موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی اورگھروں کی چھتیں اُڑ گئیں
بازار اور قیصر آباد میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہو،جبکہ بجلی کے کھمبے گھروں اورچاردیواریوں پرگر گئے، ناگ اور بسیمہ میں زمینداروں کے تیار فصلات زیر آب آ گئے جبکہ درجنوں بندات سیلابی پانی میں بہہ گئے۔تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.