بارکھان میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک،10 زخمی ہوگئے۔
ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق رکھنی حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.