کوئٹہ:
پولیس ذرائع کے مطابق بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے نعش برآمد کی گئی ہے جس کی شناخت اللہ بخش ولد توکلی مسوری سے ہوئی ہے جومقامی چراواہا تھا جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا۔
دوسری جانب مستونگ کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے مامدا ولد شیردل نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون کے قتل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.