-بلوچستان کے علاقے بارکھان میں عید کے دوسرے دن لاپتہ ڈاکٹر جمیل بلوچ کی بازیابی کیلئے ریلی نکالی گئی-
ڈاکٹر جمیل بلوچ کی بازیابی کے لئے ان کے اہلخانہ اور عوام کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی.
ریلی میں ڈاکٹر جمیل بلوچ کی بیٹی اپنے بابا کی فوری بازیابی کی اپیل کی۔