بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو خطے میں دہشت گردی کی فنڈنگ کو کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان پر پابندیاں لگانی ہوں گی، ورنہ اس کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ ریاست پاکستان کے جوہری ہتھیار مذہبی انتہا پسندوں کے ہاتھ میں جائیں گے جو کہ پہلے سے ہی تمام ریاستی سیکورٹی اداروں میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے لیے اقدامات کرنے کا وقت آگیا ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.