کوئٹہ :
سائرہ بلوچ کے بھائی اورچچازادبھائی رشیدبلوچ اورآصف بلوچ کو 31 اگست 2018 کوفورسز نے لاپتہ کیا آج تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
بھائیوں کی گمشدگی کے 5 سال پورے ہونے پراہلخانہ نے تین دن تک اسلام آباد میں دھرنا دیا گیااوراختتام پرمظاہرہ کیاگیا۔
سائرہ بلوچ کے مطابق کسی بااختیار شخص نے آ کر انہیں نہیں پوچھا کہ بیٹی تم سڑک پر کیوں بیٹھی ہو۔
انہوں نے مطالبہ کیا آصف بلوچ اوررشیدبلوچ پراگرکوئی الزام ہے توانہیں ملکی آئین کے پابندعدالتوں میں پیش کریں۔